لاہور:وزیراعظم عمران خان سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا:پاکستان مسلم لیگ ،اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم عمران خان سے ان کی جماعت کے کسی رکن نے بھی رابطہ نہیں کیا
ادھر ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ترجمان پاکستان مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ میڈیا میں چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ، یہ بھی کہا جارہا ہےکہ یہ خبرجان بوجھ کرچلائی گئی ہے
پاکستان مسلم لیگ نے وزیر اعظم عمران خان سے رابطے کی خبروں کی تردید کردی
مزید تازہ ترین خبروں کےلئے یوٹیوب چینل سبسکرائب کریںhttps://t.co/23GNkgXPWj pic.twitter.com/h2CZSBT0BE
— 24 News HD (@24NewsHD) November 20, 2020
یاد رہے کہ آج میڈیا پربار بار یہ خبرچل رہی تھی کہ پاکستان مسلم لیگ نے اپنی ناراضگی ختم کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرلیا ہے ،
ترجمان نے اعادہ کیا کہ ایسی کوئی بات نہیں لیکن جب رابطہ ہوا تو سب کو پتے لگ جائٰیں گے
وزیراعظم عمران خان سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا