قوم اپنا تن من دھن پاکستان کے لئے قربان کرنے کے لیے تیار ہے، شیخ رشید

0
30

قوم اپنا تن من دھن پاکستان کے لئے قربان کرنے کے لیے تیار ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن 6 ستمبر 1965 کو ہندوستان نے رات کی تاریکی میں پاک سرزمین پر اپنے ناپاک قدم رکھنے کی کوشش کی

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ جس طرح پاکستان کی عظیم افواج نے اور پاکستان کی عوام نے سیسہ پلائی دیوار بن کے جوش و جذبے سے ان کا مقابلہ کیااور ان کو شکست فاش دی اور وہ بی آر بی کی نہر بھی پاس نہ کر سکا۔اور دنیا نے یہ دیکھ لیا کہ تین گناہ زیادہ بھارت پاکستان کی افواج سے تین گناہ بڑی فوج پاکستان میں شکست سے دوچار ہوئی۔اور پاکستان جس نے کہ امن کے لئے جس نے کہ دنیا میں اسلام کی سر بلندی کے لیے ایک تاریخی کردار ادا کیا اور آج دنیا کی سب سے بڑی اسلامی فوج اور دنیا کی عظیم قوم پاکستان اپنا تن من دھن پاکستان کے لئے قربان کرنے کے لیے تیار ہے.

شیخ رشید احمد نے یوم دفاع پاکستان کے حوالہ سے ویڈیو پیغٍام کے آخر میں پاکستان زندہ باد،یوم دفاع پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے

ہمارےجوان ایسے ہیں جن سے میں پسینہ مانگوں تووہ خون دیتے ہیں، آرمی چیف

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں یوم دفاع کی تقریب، یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے گئے

یوم دفاع، کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں تقریب ،دفاعی سازوسامان کی نمائش

پاک فوج میں مائیں اپنے بچوں کوشہادت کے جذبےسے بھیجتی ہیں،ترجمان پاک فوج

بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب

افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج

افغان وار کی سب سے زیادہ قیمت پاکستان نے چکائی، ترجمان پاک فوج

وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان

واضح کردینا چاہتا ہوں کہ امن کی خواہش کو ہماری کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے،وزیراعظم

Leave a reply