قوم سے خطاب مؤخر،خط کس نے لکھا ؟کتنی سخت زبان،کیا پیغام،عمران خان نے سب بتا دیا
قوم سے خطاب مؤخر،خط کس نے لکھا ؟کتنی سخت زبان،کیا پیغام،عمران خان نے سب بتا دیا وزیراعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں سے ملاقات ہوئی ہے وزیراعظم نے کہا خط پر نیشنل سیکیورٹی کے قانون لاگو ہوتے ہیں وزیراعظم نے صحافیوں کو خط دکھایا نہیں خط اسد عمر کے پاس تھا وزیراعظم نے صحافیوں کو خط کے مندرجات بتائے,وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ خط سے متعلق پارلیمنٹ میں ان کیمرا بریفنگ ہوگی،روس جانے سے پہلے حکام سے تفصیلی بریفنگ لی خط عسکری حکام سے شیئر کیاجاچکا ہے ،مراسلہ ہمارے اپنے سفیر کی طرف سے لکھا گیا ہے، وزیراعظم نے بریفنگ کے دوران کہا ملک کا نام نہیں بتاسکتے خط میں کہا گیا ہے کہ اس ملک کی قیادت کا خیال ہے کہ وزیراعظم ذاتی فیصلے کررہے ہیں اس ملک کی قیادت کے خیال میں خارجہ پالیسی کے فیصلوں میں ریاستی ادارے شامل نہیں خط میں وزیراعظم کے دورہ روس سے متعلق بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا وزیراعظم نے کہا خط میں جو زبان استعمال کی گئی وہ بتا نہیں سکتے، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر سیاسی معاملات ہوتے تو خط سب کے سامنے رکھ دیتے،ہم چاہتے تو خط میں جو کچھ بھی شامل تھا سب میڈیا کے … قوم سے خطاب مؤخر،خط کس نے لکھا ؟کتنی سخت زبان،کیا پیغام،عمران خان نے سب بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں