fbpx

قوم تیار رہے، ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ،اہم شخصیت کا انکشاف

قوم تیار رہے، ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ،اہم شخصیت کا انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں سارے ریلیف ملک کے امیر ترین آدمیوں کو دئیے گئے ان کی انڈسٹری پہ چھوٹ ان کے ٹیکس پہ چھوٹ ان کے بل پہ چھوٹ غریبوں کی دوائی پہ ٹیکس دودھ پہ ٹیکس ملائی پہ ٹیکس سرکار کا کام غریب سے لے کر امیر کو دینا نہیں ہوتا

سینیٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ مستقبل کے بارے میں میری سوچ اس وقت پیدا ہوئی جب ہم نے اسٹار ٹریک دیکھا اسٹار ٹریک میں چیزیں ہم نے دیکھی وہ اب حقیقت بن رہی ہے اسٹار ٹریک اب دنیا کی ایجادات کی صورت میں جاری ہے مستقبل کا انحصار ہونے والی ایجادات پر ہے ،مستقبل میں دیکھنے کے لئے ہمیں رجحانات کو دیکھنا ہوگا مستقبل میں بیمار لوگوں کا بوجھ معیشت پر بڑھ جائے گا پاکستان میں صحت کا نیا نظام لایا گیا ہے ،ہر فرد کو 10 لاکھ روپے کا صحت کارڈ ہوگا تو اس کی قیمت کون ادا کریگا،پھر بتائیں کتنی رقم ہے ہمارے پاس؟پاکستان میں صحت کا انفراسٹرکچر ابھی موجود نہیں پاکستان میں علاج سے زیادہ بیماری سے بچاو پر توجہ دینا ہوگی مستقبل میں دفتر، گھراور اسپتال کی تقسیم ختم ہوجائے گی

قبل ازیں شہبازشریف نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے امکان پر اظہار تشویش کیا مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کی اطلاعات تشویشناک ہیں ملک میں پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی کے خدشات ہیں حکومت فی الفور مارکیٹ میں پھیلنے والی اطلاعات پر اقدام کرے،ملک میں ذخیرہ اندوزی نہ ہونے دی جائے عام صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی قانونی وانتظامی ذمہ داری ہے،پہلے سے خبردار کررہا ہوں پٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی آگ کو مزید تیز کردے گی روز ایک نیا حادثہ بتاتا ہے کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

مولانا کا اسلام آباد کا سرد موسم گرمانے کا فیصلہ، اہم شخصیت ملنے پہنچ گئی

‏پیشی کے لیے آئے تو پتہ چلا احتساب عدالت میں….احسن اقبال نے کیا کہہ دیا؟

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!