قومی اسمبلی اجلاس، ق لیگ دھوکہ دے گئی

قومی اسمبلی اجلاس، ق لیگ دھوکہ دے گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ق لیگ نے آج کے اسمبلی اجلاس میں ایک بار پھر دھوکہ دے دیا ہے وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کا وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو نامزد کیا تھا اسکے بعد ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ نے کہا تھا کہ وہ وزیراعظم کے خلاف ووٹ دیں گے، چوھدری برادران میں اختلافات کی خبریں سامنے آئی تھیں تا ہم بعد میں ایک پریس ریلیز جاری کی گئی تھی جس میں چودھری شجاعت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ تمام … قومی اسمبلی اجلاس، ق لیگ دھوکہ دے گئی پڑھنا جاری رکھیں