قومی اسمبلی و سینیٹ کا اجلاس ہو گا آج، زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہوئے یا نہیں، اہم خبر

0
30

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج پھر ہوں گے، اجلاس میں بجٹ پر بحث کی جائے گی

زرداری کے بعد فریال تالپور گرفتار،بزدلوں کی حکومت ہے، بلاول کا رد عمل

زرداری کے پروڈکشن آرڈرکے مطالبہ پر فواد چودھری خاموش نہ رہ سکے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج ہوں گے اجلاس میں بجٹ پر بحث ہو گی. قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے اپوزیشن اراکین نے سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا تھا جو ابھی تک جاری نہیں ہو سکے، پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر اپوزیشن قومی اسمبلی و سینیٹ میں احتجاج کرے گی، اپوزیشن کی جانب سے دونوں اجلاسوں کے واک آوٹ کا امکان ہے.

اسمبلی میں اٹھک بیٹھک کرا کر میری کمر در د کا علاج کرارہےہیں ؟شہبازشریف

قومی اسمبلی کا اجلاس،شہباز شریف کے خطاب پر حکومت کا احتجاج

گزشتہ اجلاس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے خود بات کرنے کی بجائے مولانا اسعد کے بات کرنے کا مطالبہ کیا تو حکومتی اراکین کی جانب سے احتجاج کیا گیا، ڈپٹی سپیکر نے مولانا کو بات کرنے کی اجازت نہیں دی، شہباز شریف کی جانب سے بجٹ پر بحث نہ کرنے کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا گیا تھا.

قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، اسمبلی کو کینیٹینر نہ بنائیں، راجہ پرویز اشرف

زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر پی پی کا سینیٹ سے واک آوٹ

زرداری اور حمزہ کی رہائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

آصف زرداری کے پروڈکیشن آرڈر کے لئے خورشید شاہ متحرک

بہت ہو گئی جیل ،آصف زرداری اگلے ہفتے اسمبلی اجلاس میں کریں گے شرکت

 

Leave a reply