قومی اسمبلی ، اپوزیشن اتحاد کے کتنے اراکین اجلاس میں موجود؟
قومی اسمبلی ، اپوزیشن اتحاد کے کتنے اراکین اجلاس میں موجود؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی ہو چکا ہے اپوزیشن کی بھر پور کوشش ہے کہ آج عدم اعتماد پر ووٹنگ کروائی جائے، اپوزیشن کے پاس اسمبلی اجلاس میں 176 اراکین موجود ہیں، عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے 172 اراکین درکار ہیں تا ہم اپوزیشن کے پاس زیادہ اراکین موجود ہیں، ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹ کے لیے اپوزیشن کے 176ارکان موجود ہیں،ن لیگ کے 84،پیپلزپارٹی کے 56اور ایم ایم اے کے 14ارکان موجود ہیں ایم کیو ایم 6،بی این پی مینگل اور بی اے پی کے 4،4اراکان موجود ہیں، ق لیگ 2،اے این پی اور جمہوری وطن پارٹی کا ایک ایک رکن موجودہیں، 4آزاد ارکان بھی اپوزیشن بینچز پر موجود ہیں، دوسری جانب رکن قومی اسمبلی و پی ٹی آئی کے منحرف رکن عامر لیاقت نے اعلان کیا ہے کہ وہ شہباز شریف کو ووٹ دیں گے عامر لیاقت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج میں اپوزیشن کے ساتھ ہوں جیو نیوز کا سوال آپ کس کے ساتھ ہیں؟ میرا جواب پاکستان … قومی اسمبلی ، اپوزیشن اتحاد کے کتنے اراکین اجلاس میں موجود؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں