قومی اسمبلی ، اپوزیشن اتحاد کے کتنے اراکین اجلاس میں موجود؟

قومی اسمبلی ، اپوزیشن اتحاد کے کتنے اراکین اجلاس میں موجود؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی ہو چکا ہے اپوزیشن کی بھر پور کوشش ہے کہ آج عدم اعتماد پر ووٹنگ کروائی جائے، اپوزیشن کے پاس اسمبلی اجلاس میں 176 اراکین موجود ہیں، عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے 172 اراکین درکار ہیں تا ہم اپوزیشن کے پاس زیادہ اراکین موجود ہیں، ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹ کے لیے اپوزیشن کے 176ارکان موجود ہیں،ن لیگ کے 84،پیپلزپارٹی کے 56اور ایم … قومی اسمبلی ، اپوزیشن اتحاد کے کتنے اراکین اجلاس میں موجود؟ پڑھنا جاری رکھیں