نیوزی لینڈ میں قومی اسکواڈ کے 52 ارکان کو قرنطینہ سے آزادی مل گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں قومی اسکواڈ کے 52 ارکان آئسولیشن کی پابندی سے چھٹکارہ مل گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں قومی اسکواڈ کو مینجڈ آئسولیشن چھوڑنےکی اجازت مل گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق اسکواڈ میں شامل52 ارکان کل کرائسٹ چرچ کی مینجڈ آئسولیشن چھوڑدیں گے۔ اسکواڈ مینجڈ آئسولیشن چھوڑ کر قریبی ہوٹل پہنچ جائے گا۔مینجڈ آئسولیشن چھوڑنے کے بعد اسکواڈ پر کورونا ایس اوپیز لاگو نہیں ہوں گے۔ قومی اسکواڈ کی گزشتہ روز لی گئی کوروناٹیسٹ رپورٹ بھی منفی آئی ہے۔ نیوزی لینڈ میں موجود … نیوزی لینڈ میں قومی اسکواڈ کے 52 ارکان کو قرنطینہ سے آزادی مل گئی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں