قومی ٹیم کے لیے سیریز برابر کرنے کا آخری موقع

قومی ٹیم کے لیے سیریز برابر کرنے کا آخری موقع باغی ٹی وی : گرین شرٹس کےلیے آج پھر ایک آزمائش کی گھڑی ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلا میچ بارش کی نذر ہوا اور دوسرے ٹی20 میں پاکستان کو بری طرح شکست ہوئی۔قومی ٹیم کے پاس سیریز میں کم بیک کرنے بہترین موقع ہے بصورت دیگر کلین سویپ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے دوسرے میچ میں شکست … قومی ٹیم کے لیے سیریز برابر کرنے کا آخری موقع پڑھنا جاری رکھیں