قومی اسمبلی اجلاس،ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کی حمایت کے بعد انسداد دہشت گردی بل منظور
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت جاری ہے قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے انسداد دہشت گردی بل 2020کی منظوری دے دی، قومی اسمبلی میں انسداد دہشت گردی بل 2020 وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے پیش کیا پی ٹی آئی ،پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ن اورجے یو آئی ف نے انسداد دہشت گردی بل کی حما یت کی،جماعت اسلامی کے رکن عبدالاکبر چترالی نے انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل کی مخالفت کی،قومی اسمبلی نے کمپنیز بل 2020کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ،قومی اسمبلی نے منشیات کی روک تھام ترمیمی بل 2020کی بھی منظوری دے دی قومی اسمبلی میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل پہ سردار اختر مینگل نے اعتراض کیا اور کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ نہیں آزاد بنچز پہ بیٹھے ہیں ، دہشت گرد کی تعریف کریں کیا اس ملک میں وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار نہیں دیا گیا؟ پہلے آئین توڑنے والے کو دہشت گرد قرار دیں پھر بل کی حمایت کریں گے چیئرمین نیب استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، فیس نہیں کیس دیکھنے کا مذاق بند ہونا چاہئے، بلاول نواز شریف کے ساتھ کتنے میں ڈیل ہوئی؟ مریم نواز کو … قومی اسمبلی اجلاس،ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کی حمایت کے بعد انسداد دہشت گردی بل منظور پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں