fbpx

قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا حکومت کے خلاف پھٹ پرے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا بیان

مہنگائی اور معاشی تباہی نے عوام کا زندہ رہنامحال کر دیا ہے نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں عوام کو مفت دوائیاں اور علاج مل رہا تھا آج کینسر کے مریضوں سے مفت دوائی، عوام سے مفت علاج چھین لیا گیا ہے

500 فیصد دوائی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے مریضوں سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا گیا ہے، یہ ہے اس حکومت کا احساس؟ مڈل کلاس طبقے کے لئے سفید پوشی کا بھرم قائم کرنا عذاب بن چکا ہے 52روپے فروخت ہونے والی چینی آج 120 روپے کلو عوام خریدنے پر مجبور ہیں

مسلم لیگ (ن) کے دور میں 32 روپے فروخت ہونے والا آٹا آج 80 روپے کلو عوام خریدنے پر مجبور ہیں مسلم لیگ (ن) کے دور میں 142 روپے فروخت ہونے والا کھانے کا تیل آج 290 روپے عوام خریدنے پر مجبور ہیں

84 روپے درجن فروخت ہونے والے انڈے آج 170 روپے عوام خریدنے پر مجبور ہیں کے دور میں 11 روپے فی یونٹ بجلی آج 24 روپے عوام کو بیچی جا رہی ہےکے دور میں غریبوں کو 3.7 روپے فی یونٹ بجلی دی جا رہی تھی لیکن آج 6.3 روپے فی یونٹ غریبوں سے وصول کیا جارہا ہےمسلم کے دور میں 1036 ارب روپے گردشی قرض تھا، آج 2700 ارب ہوچکا ہے

مسلم لیگ (ن) کے دور میں غیر ملکی قرض 70 ارب ڈالر تھا، آج 83 ارب ڈالر ہے کے دور میں غربت کی شرح 3.9 فیصد تھی، آج 15 فیصد پر پہنچ چکی ہے کرپٹ اور نالائق حکمران لاہور کی طرح ہر شہبہ کو کوڑا کرکٹ کا ڈھیر بنا دیا ہےنالائق اور کرپٹ عمران خان نیازی نے ملک کی معیشت کو نقابلِ تلافی نقصان پہنچا دیا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.