قائداعظم یونیورسٹی میں ڈرگ مافیا سرگرم، ہم کچھ نہیں کرسکتے ہیں،پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم کا انکشاف منشیات فروشی کاپوچھتے ہیں تو سب اچھاہے کی رپورٹ دی جاتی ہے یونیورسٹیوں کے حالات بہت خراب ہیں،وجیہہ قمر قائمہ کمیٹی کا اے این ایف کی طرف سے 12سالوں میں صرف 68کروڑکی جائیدادضبط کرنے پر شدید برہمی کااظہار اتنی مالیت تو صرف افیون کی ایک بوری کی ہوتی ہے جو آپ نے 12سا ل میں ضبط کیں ہیں،ارکان ہمارے بچے تباہ ہو رہے ہیں سعودی عرب کی طرح پاکستان میں بھی منشیات فروشوں کے سر قلم کئے جائیں اعظمیٰ ریاض سمگلنگ کو نہیں روکا جا سکتاہے پاک بھارت سرحد پر آ ج بھی جانوروں کی سمگلنگ ہورہی ہے اے این ایف حکام آئس نشہ سب سے زیادہ ایران اور افغانستان میں بن رہاہے اور وہاں سے پاکستان آرہا ہے، ملک کے تمام اضلاع اور جیلوں میں منشیات کے عادی افراد کے لیے بحالی مرکز بنائے جائیں سیکرٹری کمیٹی کا وزیراعظم اورچاوروں وزارء اعلیٰ سے ملاقات کرئے گی اور پورے ملک کادورہ کرے گی اسلام آباد(محمداویس)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم وجیہہ قمر نے انکشاف کیاہے کہ قائداعظم یونیورسٹی میں ڈرگ مافیہ سرگرم ہے جس کے خلاف ہم … قائداعظم یونیورسٹی میں ڈرگ مافیا سرگرم، ہم کچھ نہیں کرسکتے ہیں،پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں