fbpx

وزیراعظم عمران خان کی کچھ ایسی خوبیاں جوکسی اورمیں نہیں:مخالفین بھی مان گئے

لاہور:وزیراعظم عمران خان کی کچھ ایسی خوبیاں جوکسی اورمیں نہیں:مخالفین بھی مان گئے،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مخالفین بھی کپتان کی خوبیوں کے معترف نکلے ، عمران خان وہ کام کرتے ہیں‌ جوکسی دوسرے وزیراعظم کے حصے میں نہیں آیا

 

وزیراعظم عمران خان نےاقتدار میں آتے ہی نو پروٹوکول کا جونعرہ لگایا تھا ویسے تواس کا اطلاق بہت مقامات پردیکھا گیا لیکن جہاں اطلاق نہیں ہوسکتا تھا وہاں بھی اطلاق کردکھایا

ذرائع کے مطابق آج کپتان کی زیرصدارت اجلاس ہواجس میں شرکت سے قبل ، حکومت اور اتحادی جماعتوں کے منتخب اراکین اسمبلی سے موبائل فون دروازے پر ہی لے لیے گئے

اس موقع پر خواتین سے ان کے ہینڈ بیگز بھی باہر ہی رکھوا لیے گئے

ویسے کپتان تبدیلی لے کر آیا ہے

یاد رہےکہ پروٹوکول کا خاتمہ نہ نوازشریف کرسکے اورنہ دیگروزرائے اعظم بلکہ پروٹوکول کوعروج دینے والے ہی یہ لوگ تھے جسے وزیراعظم عمران خان نے شکست دے کراپنی اہلیت ثابت کردی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.