بریکنگ : کوئٹہ میں سریاب روڈ پر واقع ہوٹل کے قریب دھماکہ

0
33

بریکنگ : کوئٹہ کی سریاب روڈ پر واقع ہوٹل کے قریب دھماکہ

سکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے. تفصیلات پر اپ ڈیٹ‌کردیاجائے گا.

Leave a reply