کوئٹہ دھماکے میں طالبان کی انتہائی اہم شخصیت کے مارے جانے کی اطلاعات

کوئٹہ دھماکے میں طالبان کی انتہائی اہم شخصیت کے مارے جانے کی اطلاعات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ دھماکے میں افغان طالبان کے جج مارے گئے، غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ دھماکے میں افغان طالبان کے چیف جسٹس شیخ عبدالحکیم بھی مارے گئے جبکہ ان کے دو بیٹے زخمی ہوئے، دوسری جانب طالبان کے ترجمان قاری یوسف کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں طالبان کا کوئی عہدیدار موجود نہیں تھا. Afghan Taliban’s Chief Justice Abdul Hakim killed in #Quetta attack, his two sons are injured https://t.co/LqRIUabkHz — Mohammad Taqi (@mazdaki) January 10, 2020 واضح رہے کہ … کوئٹہ دھماکے میں طالبان کی انتہائی اہم شخصیت کے مارے جانے کی اطلاعات پڑھنا جاری رکھیں