کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں تین پختون جوانوں کو مار مار کر قتل کر دیا گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مشتعل ہجوم نے تشدد کرکے3 افراد کو قتل کردیا کوئٹہ کے نواحی علاقے کرانی روڈ پر ہجوم نے تشدد کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا ‘ لاشوں کی حوالگی سے بھی انکارکر دیا ‘پولیس پر پتھرائو سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی ہو گئے کرانی روڈ پر ہجوم نے تشدد کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا 400افراد کے قریب ہجوم نے نوجوانوں پر پکڑ کر مقامی حمام شاپ منتقل کیا جہاں تشدد سے تینوں افراد جاں بحق ہوئے۔ ہجوم نے الزام عائد کیا کے نوجوان … کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں تین پختون جوانوں کو مار مار کر قتل کر دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں