کوئٹہ:بلوچستان یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مزاکرات کے بعد ہڑتال ختم کرنےکااعلان کردیا

کوئٹہ (نامہ نگارزبیر آکاخیل)بلوچستان یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مزاکرات کے بعد ہڑتال ختم کرنےکااعلان کردیا
تفصیل کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے یونیورسٹی انتظامیہ سے مزاکرات کے بعد یونیورسٹی میں جاری ہڑتال ختم کرنےکااعلان کردیا،،کل سے بلوچستان یونیورسٹی میں تدریسی عمل شروع ہوجائےگا،یونیورسٹی کے مالی بحران کے حل کے حوالےسے 72 کروڑ روپےکی گرانٹ منظور ہوگئی ہے-

Leave a reply