کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل،ملزمان جنسی زیادتی کے ساتھ اور کیا گھناؤنا دھندہ کرتے تھے؟ اہم انکشاف
کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل،ملزمان جنسی زیادتی کے ساتھ اور کیا گھناؤنا دھندہ کرتے تھے؟ اہم انکشاف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں ملازمت کے نام پر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم کے جنسی ویڈیو بنانے کے ساتھ ساتھ منشیات کے کاروبار میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، پولیس نے منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کے انکشاف کے بعد مرکزی ملزم ہدایت اللہ اور اسکے بھائی کی نشاندہی پر منشیات برآمد کر لی ، پولیس کا دعویٰ ہے کہ برآمد کی گئی منشیات میں آئس، ہیروین اور نشپ آور گولیاں شامل ہیں، پولیس کے مطابق ملزمان لڑکیوں کو ملازمت کے نام پر بلاتے اور منشیات کی لت لگا دیتے اور پھر جنسی زیادتی کرتے اور ویڈیوز بھی بناتے ملزمان ہدایت اللہ اور اس کے بھائی پر نوجوان لڑکیوں سے زیادتی اوربلیک میل کرنے کا الزام ہےدونوں ملزمان گرفتار ہیں اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں دوسری جانب کوئیٹہ کی سول سوسائٹی نے حکومت پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ اس سنگین معاملے کا نوٹس لیکر کیس کو انسداد دہشتگری کی عدالت … کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل،ملزمان جنسی زیادتی کے ساتھ اور کیا گھناؤنا دھندہ کرتے تھے؟ اہم انکشاف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں