قرآن میں جنس کے تعیُن کا بیان بقلم سُلطان سکندر
قرآن میں جنس کے تعین کا بیان۔ Gender نر یعنی باپ بچے کی جنس کا تعین کرتا ہے۔ مادہ جنس XX (ڈبل ایکس) کروموسومز رکھتی ہے، اس لیے وہ بس ایک X کروموسوم ہی فراہم کر سکتی ہے، جبکہ نر جنس XY (ایکس، وائے) کروموسومز رکھتا ہے اور وہ X یا Y دونوں میں سے کوئی ایک کروموسوم فراہم کر سکتا ہے۔ اسکا مطلب یہ ہوا کہ یہ نر ہوتا ہے جو بچے کی جنس کا تعین کرتا ہے (X کروموسوم دینے سے یا Y کروموسوم دینے سے، اگر X فراہم کرے گا تو مادہ جنس پیدا ہوگی اور Y فراہم کرے گا تو نر پیدا ہوگا) اسے سمجھنے کیلئے نیچے دی گئی تصویر دیکھیے۔ جبکہ قرآن میں اسکا بیان اس تحقیق سے 1400 سال پہلے کردیا گیا تھا۔ Quran 53:45-46 وَاَنَّهٝ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الـذَّكَـرَ وَالْاُنْثٰى (النجم 45) اور یہ کہ اسی نے جوڑا نر اور مادہ کو پیدا کیا ہے۔ مِنْ نُّطْفَةٍ اِذَا تُمْنٰى (النجم 46) اسی ایک بوند سے جب وہ(نر سے مادہ میں) ٹپکائی جاتی ہے۔ قرآن کہتا ہے کہ یہ وہ ایک بوند ہے جو نر یا مادہ بچے کا تعین کرتا ہے جبکہ وہ بوند نر کی طرف سے مادہ میں منتقل ہوتی ہے تو … قرآن میں جنس کے تعیُن کا بیان بقلم سُلطان سکندر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں