قرنطینہ مراکز میں سہولیات کی عدم فراہمی، سپریم کورٹ نے سیکرٹری صحت کو بڑا حکم دے دیا
قرنطینہ مراکز میں سہولیات کی عدم فراہمی، سپریم کورٹ نے سیکرٹری صحت کو بڑا حکم دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے حوالہ سے از خود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سپریم کورٹ میں پیش ہوئے، چیف جسٹس گلزار احمد نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بیت المال کیا کررہا ہے،عدالت کو کیا معلوم ؟کسی بھی عمل میں شفافیت نہیں دکھائی دے رہی،تمام حکومتیں ریلیف کی مد میں رقم خرچ کررہے ہیں،مزارات کے پیسے سے افسران کیسے تنخواہ لے رہے ہیں ،ڈی جی بیت المال بھی زکواۃ فنڈ سے تنخواہ لے رہے ہیں، اٹارنی جنرل نے کہا کہ افسران کی تنخواہیں حکومت کو دینی چاہیے ، جس پر چیف جٹس گلزار احمد نے کہا کہ جو قوانین صوبوں نے بنائے ہیں ان کا جائزہ لینا بھی ضروری ہے،قرنطینہ مراکز میں مقیم افراد سے پیسے لیے جارہے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ قرنطینہ کے لیے ہوٹلز کا انتخاب کن بنیادوں پر کیا گیا ؟ تمام ہوٹلز کو قرنطینہ بنانے کاموقع کیوں نہیں دیا گیا ؟جو … قرنطینہ مراکز میں سہولیات کی عدم فراہمی، سپریم کورٹ نے سیکرٹری صحت کو بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں