قربا نی کا گوشت محفوظ کیسے کیا جائے ؟

عید الاضحی مسلمانوں کا مذہبی تہوار ہے جس میں مسلمان گائے بکری بیھڑ اور اونٹ کی قربانی اللہ کی راہ میں کرتے ہیں شریعت کے مطابق قربانی کا یہ گوشت 3 حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جن میں سے ایک حصہ غریبوں کے لیے ایک حصہ رشتہ داروں کے لئے اور ایک حصہ اپنے لیے رکھا جاتا ہے قربانی کے گوشت کی کٹائی اور پھر اسے محفوظ کرنا ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے خصو صا گرمیوں میں گوشت کے خراب ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے اس لیے اسے محفوظ رکھنے کے لیے چند باتوں کا علم ہونا ضروری … قربا نی کا گوشت محفوظ کیسے کیا جائے ؟ پڑھنا جاری رکھیں