شاہ محمود قریشی جنیوا روانہ،انسانی حقوق کونسل اجلاس میں پیش کریں گے مقدمہ کشمیر کا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی3روزہ دورے پرجنیوا روانہ ہو گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جنیوامیں42 ویں انسانی حقوق کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے ،وزیرخارجہ اجلاس میں شریک مندوبین کےسامنے کشمیریوں کامقدمہ پیش کریں گے ،وہ انسانی حقوق کونسل اجلاس سےخطاب بھی کریں گے ،وزیرخارجہ جنیوامیں مقامی اوربین الاقوامی میڈیاکےنمایندوں سےگفتگوبھی کریں گے ، شاہ محمود قریشی جنیوامیں اوآئی سی اورڈبلیوایچ اوکےرہنماؤں سےملاقات بھی کریں گے کشمیر سیل کا اجلاس، وزیراعظم آزاد کشمیر کی شرکت، وزیر خارجہ کا کشمیر کے حوالہ سے بڑا فیصلہ   سعودی،اماراتی وزراء خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات ،کشمیر … شاہ محمود قریشی جنیوا روانہ،انسانی حقوق کونسل اجلاس میں پیش کریں گے مقدمہ کشمیر کا پڑھنا جاری رکھیں