شاہ محمود قریشی کی ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات ہوئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ایران کے وزراء خارجہ کی ایران میں ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں خطے کی صورتحال اور دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں قیام امن کیلئے باہمی مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا. جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کیا مودی نے سوچا ہے کہ کشمیر سے کرفیو ہٹانے کے بعد کیا ہوگا؟ کیا وہ بھارت کی حاکمیت تسلیم … شاہ محمود قریشی کی ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں