وزیر خارجہ کی آئرلینڈ کے وزیرخارجہ سائمن کوفینی سے ملاقات
وزیر خارجہ کی نیویارک میں آئرلینڈ کے وزیرخارجہ وتجارت سائمن کوفینی سے ملاقات ہوئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آئر لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم کا ہو گا آج بھی نیو یارک میں مصروف ترین دن وزیر خارجہ شاہ محمو دقریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان،آئیرلینڈکےساتھ دو طرفہ تعلقات کوانتہائی اہمیت دیتا ہے ،آئیرلینڈمیں بہت سے پاکستانی ملکی تعمیروترقی میں اپناحصہ ڈال رہےہیں،مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگ انتہائی تکلیف … وزیر خارجہ کی آئرلینڈ کے وزیرخارجہ سائمن کوفینی سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں