وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے رابطہ،زلزلہ زدگان کی بحالی کیلئے ترکی کو بڑی پیشکش کر دی

وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے رابطہ،زلزلہ زدگان کی بحالی کیلئے ترکی کو بڑی پیشکش کر دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولوسے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا،شاہ محمود قریشی نے پاکستانی حکومت و عوام کی جانب سے ترک حکومت سے اظہار یکجہتی کیا،ٹیلی فونک رابطہ میں ترکی کےشہر ازمیر میں آنےوالےشدید زلزلے اور امدادی کارروائیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ترک وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ زلزلے … وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے رابطہ،زلزلہ زدگان کی بحالی کیلئے ترکی کو بڑی پیشکش کر دی پڑھنا جاری رکھیں