شاہ محمود قریشی سانحہ اے پی ایس کی ذمہ دار ٹی ٹی پی قیادت سے قطر میں ملتے رہے، شرجیل میمن
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی سانحہ اے پی ایس کی زمہ ٹی ٹی پی قیادت سے قطر میں ملتے رہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ٹی ٹی پی اے پی ایس حملے کی ذمہ دار ہے، ٹی ٹی پی نے پیپلز پارٹی کی ریلیوَ ، چوھدری اسلم سمیت متعدد اداروں میں ہونے والے حملوں میں ملوث ہے اور شاہ محمود قریشی ٹی ٹی پی قیادت سے قطر میں ملے ہیں TTP was responsible for APS attack, Attacks on PPP ralies, Atack on chaudry aslam and many killings of innocent Pakistanis including attacks on armed forces. Shah Mahmood Qureshi met TTP leaders in Qatar many times. Should we say that PTI is involved in all attacks in Pakistan ? — Sharjeel Inam Memon (@sharjeelinam) July 7, 2020 شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ کیا میں کہہ سکتا ہوں کہ اس کا مطلب ہے کہ ان تمام حملوں میں پی ٹی آئی بھی ملوث ہے؟ شرجیل میمن کی ٹویٹ پر … شاہ محمود قریشی سانحہ اے پی ایس کی ذمہ دار ٹی ٹی پی قیادت سے قطر میں ملتے رہے، شرجیل میمن پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں