رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے

رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی میانوالی میں زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کی نرس کے ساتھ رات بھر ملزمان نے اجتماعی زیادتی کی اور اس کے بعد زخمی حالت میں نرس کو برہنہ کرکے عبید نور روڈ پر پھینک کر فرار ہو گئے، ریسکیو نے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا ،واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری بھی ہسپتال پہنچ گئی ہے ، نرس کی حالت خطرے سے باہر ہے، طبی امداد دی جا رہی ہے میانوالی ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کی نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی خبر پر ڈی پی او میانوالی اسمعیل الرحمن کھاڑک نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی سربراہی میں ڈی ایس پی صدرِ،ایس ایچ او سٹی، صدر پر مشتمل ٹیم دے کر ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ سینئر افسران جائے وقوعہ اورہسپتال پہنچ گئے۔فرانزک کرائم سین یونٹ کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ کر شوائد اکٹھے کررہی ہے بہت … رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے پڑھنا جاری رکھیں