رات مجھے کہا گیا کہ یہ کام کریں، یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا ؟
رات مجھے کہا گیا کہ یہ کام کریں، یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا ؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے الیکشن کمیشن پہنچ گئے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تعلقات کی بنیاد پر معاملات دیکھے جاتے ہیں،کبھی ہارس ٹریڈنگ پر یقین نہیں کیا، میں متفقہ وزیراعظم نامزد ہوا تھا، اپوزیشن نے بھی مجھے ووٹ دیا،پیپلزپارٹی نے ملک کو آئین دیا، معلوم نہیں میرا مخالف امیدوار کون ہیں،رات پارٹی کی طرف سے کہا گیا کہ درخواست دینی ہے، سید یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ مجھے پہلے پتہ نہیں تھا کہ میں امیدوار ہوں،پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ مشترکہ الیکشن لڑیں گے اب جو بھی کامیاب ہوں گے اسکے بعد صورتحال واضح ہو گی،ہمیں جب بھی موقع ملا خدمت کی، ہم خدمت پر یقین رکھتے ہیں،خواتین شیری رحمان،پلوشہ کو ٹکٹ دیا ہے، سید یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد میں خواتین کا مسلم لیگ ن کا امیدوار ہے جسے مشترکہ حمایت حاصل ہے اتحادیوں کے ساتھ ملکر آئین کو بحال کیا ,جنہوں نے میرے ساتھ کام … رات مجھے کہا گیا کہ یہ کام کریں، یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا ؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں