رابی پیر زادہ کا مداحوں کواہم پیغام

گذشتہ سال شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ کر زندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارنے کا اعلان کرنے والی سابقہ پاکستانی پاپ گلوکارہ رابی پیزادہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رابی پیرزادہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے عمر ے کے سفر سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز شئیر کر کے ٹویٹس کر رہی ہیں اور مقدس مقامات کے بارے میں مداحوں کو گائیڈ کرتی اور ان مقامات پر ہونے والی کرامات کے بارے میں بتاتی نظر آ رہی ہیں مقام جبل رخمت پر انہوں نے اپنی ایک ویڈیو ٹویٹر … رابی پیر زادہ کا مداحوں کواہم پیغام پڑھنا جاری رکھیں