رافیل ہو یا کچھ اور.. 27 فروری کی طرح دفاع کرنا جانتے ہیں، پاکستان کا دبنگ اعلان

رافیل ہو یا کچھ اور 27 فروری کی طرح دفاع کرنا جانتے ہیں، پاکستان کا دبنگ اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ رافیل ہو یا کچھ اور 27 فروری کی طرح دفاع کرنا جانتے ہیں، کشمیریوں کے ساتھ کھڑےہ یں اورکھڑے رہیں گے،پاکستان خطےمیں ہتھیاروں کی دوڑنہیں چاہتا،سارک کونسل اجلاس میں بھارت نے اعتراض اٹھایا،بھارت سے خیر کی توقع نہیں،سارک سربراہ اجلاس سےمتعلق جائزہ لیا جارہا ہے، پاکستان اسلحے کی دوڑمیں شامل ہونے کوتیارنہیں، دنیا خطے کواسلحے کی دوڑ میں نہ دھکیلے، بھارت کو فرانس کی طرف سے پہلا رافیل طیارہ … رافیل ہو یا کچھ اور.. 27 فروری کی طرح دفاع کرنا جانتے ہیں، پاکستان کا دبنگ اعلان پڑھنا جاری رکھیں