نبی کریم ﷺ نے ظلم، تعصب، نفرتوں اور ناانصافی کا خاتمہ کیا؛ نور الحق قادری
اسلام آباد میں جشن میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ‘بین الاقوامی رحمتہ اللعالمینﷺ کانفرنس’ کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ ‘نبی کریم ﷺ نے ظلم، تعصب، نفرتوں اور ناانصافی کا خاتمہ کیا’۔ وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری نے کہا کہ ‘اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کے ذکر کی ذمہ داری خود لی اور جو شخص حضرت محمد ﷺ کے ذکر سے جوڑ گیا اللہ اپنے فضل سے اس کو بلندی عطا فرمائے گا’۔پیر نورالحق نے کہا کہ حضرت محمد ﷺ کے ذکر کو اللہ ہمیشہ بلند رکھے گا۔ ان کا کہنا … نبی کریم ﷺ نے ظلم، تعصب، نفرتوں اور ناانصافی کا خاتمہ کیا؛ نور الحق قادری پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں