کہتا ہوں ریلوے میں آرام حرام ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صادق آباد ٹرین حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف ایک ماہ میں فیصلہ کریں گے. بے نظیر کی شہادت کے دوران جلنے والی ٹرینوں کو ٹھیک کر دیا ہے، میں کہتا ہوں ریلوے میں آرام حرام ہے . ویڈیو سیکنڈل، بری ہونیوالے کیس میں بھی نواز شریف کو ہو گی سزا، شیخ رشید کا دعویٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید احمد نے لاہور ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصے میں تین افسوسناک ٹرین حادثات ہوئے،ڈرائیورز، اسسٹنٹ ڈرائیورز اور اسٹیشن مارسٹرکیخلاف فیصلہ … کہتا ہوں ریلوے میں آرام حرام ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان پڑھنا جاری رکھیں