ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید ایک روزہ دورہ پر چمن پہنچ گئے وفاقی وزیر  نے پاک افغان بارڈر کا دورہ کیا اور این ایل سی کے پروجیکٹ کا معائنہ کیا ،وفاقی وزیر کو انٹرنیشنل ٹریڈ بارڈر منیجمنٹ سسٹم سے متعلق بریفنگ دی گئی،وفاقی وزیر ریلوے نے پاک افغان بارڈر پر تجارتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ایم ایل ون چلے گا تو ریلوے میں بہتری آئے گیریلوے کے نظام کو مرحلہ وار … ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی پڑھنا جاری رکھیں