ورلڈ ہیڈر ایڈ

گلگت بلتستان شدید بارش کی لپیٹ نقصانات اندازے سے باہر

گلگت بلتستان شدید بارش کی لپیٹ میں نقصانات اندازے سے باہر سڑکیں بہت سارے مقامات پر منقطع عوام پریشان سیاح بھی مشکلات پھنس گئے

، ضلع شگر میں لینڈ سلائڈنگ ہیوی فلڈ کے باعث بہت سارے مکانات اور فصلیں تباہ کثیر تعداد میں مویشیاں بھی دب گئے اطلاع کے مطابق باپ اپنے بیٹے کو بچاتے ہوئے سلابی ریلے میں دب کر جانبحق ہو گئے ہیں .
گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں سے بھی سیلاب اور تباہ کاریوں کے اطلاع ہیں، صوبائی حکومت کی طرف امدادی سامان متاثرہ خاندانوں تک پہنچایا دیا گیا۔
اللہ تعالی سب کے مشکلات آسان فرمائے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.