کدرے کھان نوں‌لبدا نہئیں تے کدرے :صنعتکار کے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی برسات

0
21

گوجرانوالا:صنعتکار کے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی برسات اطلاعات کے مطابق گوجرانوالا میں صنعتکار کے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی برسات کردی گئی۔

گزشتہ روز گوجرانوالا کی ڈی سی کالونی کے رہائشی صنعتکار کے بیٹے کی شادی ہوئی۔

بارات چندا قلعہ بائی پاس کے قریب واقع میرج ہال پہنچی تو دلہا کے دوست احباب نے پاکستانی کرنسی کے ساتھ ساتھ ڈالرز بھی نچھاور کیے۔

مقامی افراد اور بچوں کے ساتھ ساتھ بارات میں شامل مہمانوں نے بھی نوٹ لوٹے۔

دوسری طرف پولیس نے اس صنعت کار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے

Leave a reply