رائیونڈ، میاں محمد نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر احتساب عدالت کی جانب سے نوٹس

0
19

رائیونڈ، میاں محمد نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر احتساب عدالت راولپنڈی کی جانب سے نوٹس چسپاں۔

توشہ خانہ کیس میں میاں نواز شریف کو وضاحت پیش کرنے کے لیئے 17 جولائی کو پیش ہونے کا حکم۔
جاتی امراء انتظامیہ نے عدالت کی جانب سے لگایا گیا نوٹس اتار دیا۔ ذرائع

Leave a reply