رائیونڈ ،اغوا ہونے والے لڑکے کی لاش گیارہ روز بعد نہرسے برآمد

رائیونڈ۔اغوا ہونے والے لڑکے کی لاش گیارہ روز بعد نہر سے مل گئی ورثاء اسی مقام پر دس روز سے لاش تلاش کر رہے تھے ۔زیر حراست ملزمان نے محمد زبیر کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا تھا اور اس کی لاش نہر میں پھینک دی تھی پولیس کے عدم تعاون پر ورثاء نے دو مرتبہ احتجاج بھی کیا تھا مگر رائےونڈ پولیس لاش برآمد نہ کروا سکی تفتیش سی آئی اے منتقل کرنے کی بات ہوئی تو آج حادثاتی طور پر اسی جگہ سے لاش برآمد ہو گئی جہاں اس کے ورثاء دس روز سے تلاش کر رہے تھے دوسری جانب گلشن راوی پولیس نے کارروائی کی اور نواں کوٹ پولیس نے مفرور ملزم خضر کو گرفتار کیا۔ملزم خضر کے خلاف مصطفی آباد تھانہ میں08 لاکھ روپے بوگس چیک کا مقدمہ درج تھا۔گلشن راوی پولیس نے عادی مجرم عادل کو گرفتار کیا عادی مجرم کے خلاف مختلف تھانوں میں چوری۔ڈکیتی کے مقدمات درج تھے ملزمان کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس اسٹیشن انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی کے علاقے سے اغواء کے بعد لڑکے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے … رائیونڈ ،اغوا ہونے والے لڑکے کی لاش گیارہ روز بعد نہرسے برآمد پڑھنا جاری رکھیں