راجہ بشارت نا اہلی کیس، سماعت کے لئے مقرر

0
37

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کیخلاف نااہلی کیس 3جون کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا ہے

وزیرقانون پنجاب کی نااہلی کیلیےسیمل وحید نے درخواست الیکشن کمیشن میں دائرکررکھی ہے،الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کوجواب جمع کرانے کاآخری موقع دے رکھا ہے،وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت پرکاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپانے کاالزام ہے

وزیراعلیٰ پنجاب نے زرتاج گل کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان میں کیا اہم منصوبوں کا افتتاح

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

الیکشن کمیشن میں گزشتہ سماعت پر وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ کی جانب سے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے تھے،راجہ بشارت کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے جواب جمع کرانے کےلیے مہلت مانگی تھی ،الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کے وکیل کو آخری مہلت دی تھی اور جواب جمع کروانے کا حکم دیا تھا

Leave a reply