راجہ پرویز اشرف ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لئے متحرک

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست پر نیب سے پیراوائز کمنٹس طلب کر لیے . راجہ پرویز اشرف کے وکیل نے کہا کہ ٹرائل کورٹ کےجج چھٹیوں پرہیں،عدالت نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے،پراسیکیوٹر نیب نے کہا کہ جج محمد بشیر 6 ستمبر کو واپس آ جائیں گے، جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے … راجہ پرویز اشرف ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لئے متحرک پڑھنا جاری رکھیں