راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر، وجہ کیا؟

راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر، وجہ کیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی بریت کی درخواست پرفیصلہ موخر کر دیا گیا نندی پورپاور پراجیکٹ میں تاخیرکرنے سے قومی خزانے کونقصان پہنچانے کا نیب ریفرنس دائر کیا گیا تھا،احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈی نینس کے تحت مختلف درخواستیں زیر سماعت ہیں،تمام درخواستوں پر ایک ساتھ 18مارچ کوفیصلہ سنایا جائے گا، دوسری جانب نیب نے متعدد ملزمان کی جانب سے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیسز ختم کرنے کی درخواستوں کی … راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر، وجہ کیا؟ پڑھنا جاری رکھیں