راجہ بشارت مشکل میں پھنس گئے، نااہلی کیس میں عدالت نے کیا طلب کر لیا؟

0
21

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں صوبائی وزیر پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں، جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور خواجہ آصف کیسز کے فیصلے پڑھ چکا ہوں،راجہ بشارت کیس میں کچھ دستاویزات مسنگ ہیں،

عدالت نے کیس کی سماعت 7 دسمبر تک کے لیے ملتوی کردی

راجا بشارت کی نااہلی کے لیے دائر کیس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ وزیر قانون پنجاب نے کاغذات نامزدگی میں جھوٹ بولا ہے۔ نااہلی کی یہ درخواست راجا بشارت کی سابقہ اہلیہ سیمل وحید نے راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کر رکھی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے زرتاج گل کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان میں کیا اہم منصوبوں کا افتتاح

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات

راجہ بشارت کی نااہلی کے لئے دائر کیس میں موقف اختیار کیا گیا کہ راجہ بشارت نے کاغذات نامزدگی میں جھوٹ بولا، اثاثے چھپائے اور جھوٹا حلف نامہ جمع کروایا جس کی بنا پر وہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت صادق اور امین نہیں رہا۔

 

Leave a reply