پٹرولیم کی قیمتیں، رمضان میں عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

0
32

پٹرولیم کی قیمتیں، رمضان میں عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے

رمضان المبارک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے لیٹرتک کمی کا امکان ہے، اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کوارسال کر دی ہے، پٹرولیم ڈویژن کے حکام کا کہنا ہے کہ سمری میں پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 2،2 روپے کمی کی تجویزہے۔ پٹرولیم لیوی میں اضافہ نہ کرنے کی تجویزبھی دی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی 15 دن کیلئے تجویز کی گئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان آج شام کو ہو گا۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 108.35 روپے اورڈیزل کی نئی قیمت 111.08 روپے ہو جائے گی,

آپ کیلئے پٹرول کی قیمتیں روکنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا تو اب کیا ہوا؟ فہد مصطفیٰ

مت بھولو کہ عمران خان مافیا کے خلاف 24 سال جہاد کرنے کے بعد نہ صرف وزیرِاعظم بنا بلکہ کرپشن کی چٹانوں سے ٹکرایا، عون عباس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

‏تنخواہ اور پینشن ایک روپیہ نہیں بڑھائی ، پٹرول 25 روپے مہنگا کرکے بتا دیا سلیکٹڈ کے دل میں اس قوم کے لئے کتنا درد بھرا ہوا ہے، جاوید ہاشمی

25 روپے اضافے جیسے عوام دشمن اقدام کا دفاع کوئی منتخب وزیر نھیں کرسکتا یہ فریضہ باہر سے لائے گئے پراسرارمشیر ھی کر سکتے ، سلمان غنی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،عدالت نے کیا جواب طلب

Leave a reply