رمضان میں شیطان بند ہوتا ہے اور ملزمان کو ضمانت مل رہی ہے، سپریم کورٹ

0
28
الیکشن کے معاملات میں سپریم کورٹ کیوں مداخلت کرے؟ جسٹس اعجازالاحسن

رمضان میں شیطان بند ہوتا ہے اور ملزمان کو ضمانت مل رہی ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں سندھ کی تحصیلوں کے 200 سے زائد ملازمین کی ضمانت کیس کی سماعت ہوئی

سپریم کورٹ نے محکمہ بلدیات کے200سے زائد ملازمین کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں سپریم کورٹ نے تمام ملزمان کو سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی،سپریم کورٹ نے حکم میں کہا کہ سندھ ہائی کورٹ میرٹ پر تمام کیسز کا جائزہ لیکر فیصلہ دے، جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ واحد ملک ہے جہاں ضمانت قبل ازگرفتاری 2،2 سال برقرار رہتی ہے، دنیا کا واحد ملک ہے جہاں فوجداری نظام انصاف کا یہ حال ہے، قومی مفاد میں نیب کے اقدامات پر بات ہوسکتی ہے، سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کو کہا پیسے جمع کراو َاور گھر جاوَ، ملزمان کیساتھ یکساں سلوک ہونا چاہیے، رمضان میں شیطان بند ہوتا ہے اور ملزمان کو ضمانت مل رہی ہے،

فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کر دی

بہت تاخیر ہو چکی،سچائی تک پہنچنے کیلئے یہ کام کرنا چاہئے، فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے ریمارکس

سعودی عرب سے کتنے لاکھ ریال سالانہ آتے ہیں؟ اکبر ایس بابر کا فنڈنگ کیس بارے اہم انکشاف

پی ٹی آئی کونسے اکاؤنٹس کا ریکارڈ نہیں دے رہی،اکبر ایس بابرنے الیکشن کمیشن میں کیا کہا؟

اکبر ایس بابر کو مریم نوازکیا دیتی ہیں؟ فرخ حبیب نے لگایا بڑا الزام

واپڈا ملازمین الاؤنس سے متعلق اپیلیں،سپریم کورٹ کا بڑا حکم

Leave a reply