رمضان شوگر ملز کیس، حمزہ شہباز کو عدالت پیش کیا جائے گا آج

0
57

احتساب عدالت میں آج شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش ہوں گے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں آج شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت نے طلب کر رکھا ہے، شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،

رمضان شوگر ملز کیس، حمزہ شہباز کو پیش کرنے کا حکم

شہباز شریف اسلام آباد میں ہیں آج سینیٹ کا اجلاس ہے، اس وجہ سے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوں گے ،احتساب عدالت لاہور میں حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل کیس کی سماعت آج ہو گی۔حمزہ شہباز کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا جائے گا۔نیب کی جانب سے رمضان شوگر مل کیس میں 46 گواہان پیش ہونگے۔

رمضان شوگرملزنیب انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت ،تفتیشی افسر طلب

نیب کی گاڑی میں حمزہ شہباز کا عدالت جانے سے انکار

واضح رہے کہ رمضان شوگر ملز کیس میں‌ نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کر رکھا ہے، حمزہ شہباز جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ہیں، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کیا تھا

پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

 

Leave a reply