رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا
رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کاا بھی تک آرڈر نہیں آیا، رانا ثنا کوعدالت نے بے گناہ قرارنہیں دیا،وہ ابھی بھی ملزم ہیں،17روزکے اندررانا ثنااللہ کیس کے ثبوت پیش کر دیئےتھے.کیا قوم سانحہ ماڈل ٹاؤن بھول چکی ہے؟ حکمران آئیں گےاور چلے جائیں گے اصل چیزپاکستان ہے، کسی سے رنجش نہیں،اےاین ایف پروفیشنل فورس ہے، رانا ثنااللہ کیس کوقانون کےمطابق منطقی انجام تک پہنچائیں گے،
شہر یار آفریدی نے مزید کہا کہ راناثنااللہ کے اثاثے کیسےبڑھے؟رانا ثنااللہ نےکہارئیل اسٹیٹ کا کام کرتاہوں، ایک پلاٹ فروخت نہیں کیا، کہاں سے پیسہ آیا؟ رانا ثنااللہ نے کہاوکالت کے شعبے سے وابستہ ہوں، راناثنااللہ کبھی وکیل کے طور پر عدالت پیش نہیں ہوئے، نوازشریف لندن میں علاج نہیں ،شاپنگ کررہے ہیں،راناثنااللہ کیس میں تاخیری حربے استعمال کیے گئے، عابدشیرعلی کے والد راناثنااللہ کے بارےمیں کیا کہتے رہے ہیں؟
اگر ہم ذاتیات پر اتر آتے تو رانا ثناء اللہ…………..شہریار آفریدی نے کیا کہہ دیا
میرے سامنے کبھی کسی نے یہ "کام” نہیں کیا، رانا ثناء اللہ نے کیا کہہ دیا
رانا ثناء اللہ کو گھر کا کھانا ملے گا یا نہیں؟ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
شہر یار آفریدی نے مزید کہا کہ میں نے کہاجان اللہ کودینی ہے تومیرامذاق اڑایاگیا، ملک سے باہرتھا،تاثردیا گیا کہ بھاگ گیا ہوں، فلم کی شوٹنگ نہیں ہورہی تھی کہ ویڈیو بناتے،اگرویڈیوزبن رہی ہوتیں تو کہا جاتا پلانٹڈ ہے، بابراعوان راناثنااللہ کیس کی قانونی ٹیم کولے کرچل رہے ہیں،راناثنااللہ کیس کا ٹرائل مکمل ہوگا تو گواہان اور ثبوت پیش کریں گے،ویڈیو اور فوٹیجز میں فرق ہوتا ہے،پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں،مجھے دھمکیاں دی گئیں،کسی نے اس پر بات نہیں کی،ہم عہدےیارتبے حاصل کرنےنہیں،آنےوالی نسلوں کی بہتری کیلئے آئے،جزاوسزا دینا میرا یا کسی وزیرکا کام نہیں
رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران
رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟
شہر یار آفریدی نے مزید کہا کہ قانونی معاملات کو سامنے رکھ فیصلہ کریں گے،رانا ثنااللہ کیس کو میڈیاٹرائل کا نشانہ نہ بنائیں،طاہر داوڑ کی میت بارڈرپر کس نے وصول کی؟ کیا قوم بھول گئی؟کیامجھے دھمکیاں نہیں دی گئی ہوں گی؟ہائیکورٹ کا فیصلہ آئے گا اسے پڑھیں گے تو فیصلہ کریں گے،کیا وزیراعظم اورمیں نے راناثنااللہ کو گرفتار کیا؟ضمانتوں کا موسم ہے، وقت سچائی سامنے لائے گا
رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور، رانا کی اہلیہ اور ن لیگی رہنماؤں نے بڑے سوالات اٹھا دیئے
منشیات اسمگلنگ کیس میں رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت منظورکر لی گئی، لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت منظور کی،عدالت نے راناثنااللہ کو10لاکھ روپےکے2مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا.