نون لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کے خلاف ایک بار پھر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
نون لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کے خلاف ایک بار پھر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے رانا ثنااللہ کی ضمانت منظوری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے لاہور ہائیکورٹ نے اثاثہ جات کیس میں رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت منظورکی تھی نیب پراسیکیوشن ٹیم نے رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل تیار کر لی، نیب نے اپنی اپیل میں رانا ثنااللہ کو فریق بنایا گیا ہے، نیب اپیل میں کہا گیاہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حقائق کے برعکس رانا ثنااللہ کی … نون لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کے خلاف ایک بار پھر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں