رانا ثناء اللہ کو ابھی تک عدالت پیش کیوں نہیں کیا؟ عدالت

منیشات کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کو ابھی تک عدالت پیش نہیں کیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد منیشات عدالت میں رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت ہونی ہے، رانا ثناء اللہ کو ابھی تک عدالت پیش نہیں کیا گیا جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ رانا ثناء اللہ کو ابھی تک عدالت پیش کیوں نہیں کیا گیا، پراسیکیوٹر نے کہا کہ سیکیورٹی کے مسائل ہیں اور وکلاء کی ہڑتال ہے اس لئے ابھی تک پیش نہیں کیا گیا.

رانا ثناء اللہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ تمام عدالتیں چل رہی ہیں اتنی پولیس موجود ہے کہ رانا ثناء اللہ کو عدالت لایا جا سکتا ہے،

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کا تبادلہ، ضمانت کیس کی سماعت ملتوی

رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

رانا ثناءاللہ کی اہلیہ ،مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب، احسن اقبال، خرم دستگیر بھی عدالت پہنچ چکے ہیں

رانا ثناء اللہ کو گھر کا کھانا ملے گا یا نہیں؟ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

گزشتہ سماعت پرانسداد منیشات کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ، عدالت نے عثمان انور،عمرفاروق،رستم علی اور سبطین کی درخواست ضمانت منظور کر لی

ضمانت مسترد ہونے پر رانا ثناء اللہ کی اہلیہ نے بڑا اعلان کر دیا

Comments are closed.