رانا ثناء اللہ کو گھر سے کھانا دینے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

سیشن کورٹ لاہورنے رانا ثنااللہ کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا رانا ثناء اللہ نے منشیات سمگلنگ سے کتنی پراپرٹی بنائی؟ رپورٹ جاری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نےانسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایم ایس کو رانا ثنااللہ کا میڈیکل کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے حکم دیا کہ ہسپتال کا ایم ایس رانا ثناء اللہ کا میڈیکل معائنہ کرکے رپورٹ جمع کروائے کہ رانا ثنااللہ کو گھر کا پرہیزی کھانا دینے کی ضرورت ہے یا نہیں ،عدالت نے حکم دیا کہ ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کروائی جائے. رانا … رانا ثناء اللہ کو گھر سے کھانا دینے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں