رانا ثناء اللہ نے منشیات سمگلنگ سے کتنی پراپرٹی بنائی؟ رپورٹ جاری

اے این ایف نے رانا ثنااللہ اور فیملی کے اثاثوں کی تفصیلات عدالت جمع کرادیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے این ایف کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق راناثنااللہ کروڑوں کے پلاٹس،گھر،دکانیں اورگاڑیوں کےمالک ہیں، دستاویزات کے مطابق رانا ثنااللہ کے نام کروڑوں روپے مالیت کی 3 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں،فیملی ممبرز،قریبی عزیزوں کےنام 14 کمرشل پلاٹس ہیں عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق راناثنااللہ کی فیملی اورقریبی عزیزوں کےنام 50 سےزائد دکانیں ہیں ،راناثنااللہ ،بھائی اوروالدہ کے نام فیصل آباد میں 2 گھر،2کمرشل ہالز ہیں، رپورٹ کے مطابق راناثنااللہ ،فیملی … رانا ثناء اللہ نے منشیات سمگلنگ سے کتنی پراپرٹی بنائی؟ رپورٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں